Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماسکو میں منشیات کے خلاف پہلی عالمی پارلیمانی کانفرنس

ماسکو ۔۔۔منشیات کیخلاف پہلی عالمی پارلیمانی کانفرنس روس کے دارالحکومت ماسکو میں شروع ہوگئی۔ منشیات کیخلاف پہلی 2 روزہ عالمی پارلیمانی کانفرنس روس کے دارالحکومت ماسکو میں شروع ہوگئی جس میں دنیا کے 40 ملکوں کے ا سپیکرز اور اعلیٰ پارلیمانی وفود شریک ہیں۔ایران کے ا سپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں غیر ملکی فوجوں کی آمد کے بعد منشیات کی پیداوارمیں اضافے کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔
 

شیئر: