Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روس امریکی صحافیوں پر پارلیمنٹ کی کوریج پر پابندی لگائیگا

 ماسکو۔۔۔روس نے امریکی  صحافیوں پر  اپنی  پارلیمنٹ کی کوریج  پر پابندی  عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ڈوما کے ایوان زیریں  جیمیر کی ریگولیشن  اور کنٹرول کمیٹی کی سربراہ اولگا ساوا  ستایا نووروا نے صحافیوں  کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے  بتایا کہ وہ امریکی صحافیوں پر ڈوما  اجلاس کی کوریج پر پابندی  عائد کی ایک تجویز  پر غور کررہی ہیں۔  انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ  بھی قرارداد پر آئندہ  ہفتے غور کریگی  ۔انہوں نے کہا کہ  یہ قرارداد   قانونی شکل حاصل کرنے سے قبل پارلیمنٹ  کے دونوں ایوانوں سے منظور کی جائیگی ۔

 

شیئر: