Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'' ڈاﺅن سائزنگ'' کی نئی جھلکیاں

کامیڈی سے بھرپور ہالی وڈسا ئنس فکشن فلم ڈاﺅن سائزنگ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ ایلکزینڈر پین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی میں ایک معاشرتی طنزکیاگیا ہے جس میں ایک جوڑا یہ خیال کرتا ہے کہ وہ اپنا قد گھٹا کربہتر زندگی گزار سکتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں میٹ ڈیمون، کرسٹین وگ، کرسٹوفر والٹز، ایلک بیلڈون، نیل پیٹرک اور میری بیتھ مونرو کے علاوہ دیگر اداکار شامل ہیں۔میگن ایلیسن اور مارک جانسن کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم 22دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: