کویت : القدس کے حق میں سیکڑوں شہریوں وغیرملکیوں کامظاہرہ
کویت: کویت میں سیکڑوںشہریوں اور مقیم غیر ملکیوں نے بیت المقدس کے حق میں جلوس نکالے اور ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف نعرے بازی کی۔
کویت کے الارادہ میدان میں آج ہفتہ کو بڑی تعداد میں کویتی شہری اور مقیم غیر ملکی جمع ہوگئے اور ٹرمپ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے القدس کی اسلامی اور عرب شناخت برقرار کھنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرے میں کویتی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان کے علاوہ مختلف عہدیدارن بھی شریک ہوئے۔
بیت المقدس تازہ ترین، یہاں کلک کریں