Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹرمپ کا فیصلہ دہشت گردوں کے لئے تحفہ ہے، انور قرقاش

منامہ:متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیلی کا دارالحکومت قرار دیئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام انتہا پسندوں کے لیے تحفہ ہے۔وہ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں منعقد ہونے والی سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔
مزید پڑھیں:امریکی حکام سے رابطہ نہیں کریں گے، فلسطینی وزیر خارجہ
انہوں نےکہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کا القدس کو اسرائیل کے حوالے کرنے کا اعلان انتہا پسندوں کی خدمت ہے۔ ٹرمپ کے اقدام سے خطے میں نفرت میں اضافہ ہوگا اور انتہا پسندوں کو اپنے مقاصد کو آگے بڑھانے کا موقع ملے گا۔

بیت المقدس تازہ ترین، یہاں کلک کریں

 

شیئر: