Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نرس کو 50کوڑوں کی سزا؟

مکہ مکرمہ...مکہ مکرمہ اپیل کورٹ نے نرسوں کی تصاویر لینے والی سعودی نرس کے خلاف 15دن قید اور متعلقہ اسپتال کے گیٹ کے سامنے 50کوڑے لگانے کی سزا کی تصدیق کردی۔سعودی نرس نے اپنے موبائل سے اپنے ساتھ کام کرنے والی 4نرسوں کی تصاویر بنائی تھیں۔ سیکشن ہیڈ نے اسے ایسا کرنے سے منع کیا تھا۔ نرسوں نے اپنی سہیلی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا تھا جس پر اسے 15دن قید اور اسپتال کے گیٹ کے سامنے یکبارگی 50کوڑے لگانے کی سزا سنادی گئی تھی۔
 

شیئر: