Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بالی وڈ کی ’ ’دی کمیوٹر “ کا ٹریلر

ہالی وڈ کے مشہور اداکار لیام نیسن کی نئی تھرل سے بھرپور فلم ‘’دی کمیوٹر‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ فلم کی کہانی ایک ایسے بزنس مین کے گرد گھومتی ہے جو روزانہ ایک کمیوٹر ٹرین میں سفر کرکے آفس اور آفس سے گھر جاتاہے۔ کہانی میں موڑ اس وقت آتا ہے جب اس بزنس مین کی ملاقات ٹرین میں ایک عورت سے ہوتی ہے ۔لائنز گیٹ کی تیار کردہ تھرل و سسپنس سے بھرپور یہ فلم نئے سال پر 12جنوری کو امریکہ سینما گھروں میں ریلیز کی جائےگی۔
 

شیئر: