Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہالی وڈ کی” دی 15:17 ٹو پیرس “

ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور نئی بایوگرافیکل ڈرامہ فلم ”دی 15:17 ٹو پیرس“ پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔کلائنٹ ایسٹ وڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے جانباز امریکی فوجیوں پر مبنی ہے جو ٹرین میں دہشت گردی کے ایک خطرناک منصوبے کو ناکام بنانے کے مشن پر نکلتے ہیں اور اپنی جان داﺅ پر لگا کر معصوم لوگوں کو بچانے کا فیصلہ کرتے ہیں۔جسیکا میئر اور کلائنٹ ایسٹ وڈکی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں ہالی وڈ اداکاراینتھونی سیڈلر، کراسپینسر اسٹون ، جینا فشر، جوڈی گریئر اور رے کوراسانی اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو ں گے۔فلم آئندہ سال 9فروری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
 

شیئر: