' پیڈمین' کا پہلا گیت بدھ 20 دسمبر 2017 3:00 بالی وڈ کی نئی فلم ' پیڈمین' کا پہلا گیت ' آج سے تیری' جاری کردیاگیاہے۔اسے امیت ترویدی نے کمپوز کیا ہے۔ اس گیت کوگلوکار ارجیت سنگھ نے گایاہے۔اسے اکشے کمار اور رادھیکا آپٹے پر فلمایاگیاہے۔”پیڈمین“ اگلے ماہ نمائش کے لئے پیش کی جائےگی۔ ارجیت سنگھ آج سے تیری پہلا گیت پیڈ مین شیئر: واپس اوپر جائیں