ریاض۔۔۔۔سعودی بجلی کمپنی نے واضح کیا ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔اسکے برعکس سوشل میڈیا پرتنخواہوں میں اضافے کا جو دعویٰ کیا جارہا ہے بالکل غلط ہے۔ سعودی بجلی کمپنی مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں بجلی پیدا کرنیوالی سب سے بڑی کمپنی مانی جاتی ہے۔