مقبوضہ بیت المقدس۔۔۔قابض اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں 3ترک سیاحوں کوحراست میں لیا ہے ،انہیں بعد میں رہا کر دیا گیا ۔اسرائیلی پولیس کے ترجمان میکی روزنفیلڈ نے بتایا کہ پولیس نے 3 ترک باشندوں کو پرانے بیت المقدس میں بدنظمی پھیلانے ، پولیس اہلکاروں سے الجھنے اور ان سے مزاحمت کرنے کے الزام میں حراست میں لیاگیا تھا۔