Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موٹرولا موٹو ایکس 4 کے لیے اینڈرائیڈ اوریو اپڈیٹ جاری‎

موٹرولا کمپنی کے اسمارٹ فون موٹو ایکس 4 کے اینڈرائڈ ون ایڈیشن کے لئے نئی اپڈیٹس جاری کردی گئی ہیں اور فون کے آپریٹنگ سسٹم کو اینڈرائیڈ نوگیٹ سے اینڈرائیڈ اوریو پر اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اینڈرائیڈ سکیوریٹی اپ ڈیٹس کو بھی فون کے لیے جاری کیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب فون کی لانچنگ کے وقت ہی یہ اعلان سامنے آگیا تھا کہ فون کو سال کے آخر تک اینڈرائیڈ اوریو پر اپ گریڈ کر دیا جائے گا۔
 

شیئر: