Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیاؤمی می میکس 3 کی تفصیلات لیک‎

شیاؤمی کمپنی کے نئے اسمارٹ فون میں میکس 3 کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ لیکس کے مطابق فون میں 7 انچ کا بڑا ڈسپلے دیا جائے گا۔فون کو کالکوم اسنیپ ڈریگن 630 پروسیسر اور کالکوم اسنیپ ڈریگن 660 پروسیسر کے دو آپشنز میں متعارف کروایا جائے گا۔ فون کے بیک پر ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ دیا جائے گا۔ اسمارٹ فون کی بیٹری 5500 ملی ایمپئر اوورز کی ہوگی اور اس میں کوئیک چارج اور ریورس چارنگ سپورٹ بھی دی جائے گی۔ فون کی لانچنگ سے متعلق حتمی تاریخ سامنے نہیں آئی ہے تاہم یہ رپورٹس آرہی ہیں کہ فون کو کنزیومر الیکٹرانک شو 2018 میں متعارف کرایا جائے گا۔
 

شیئر: