وہ افراد جن کے ہونٹ باریک ہوتے ہیں وہ تنہائی اور خوف کا شکار ہوتے ہیں ایسے افراد فطرتاً بزدل ہوتے ہیں . یہ افراد صرف خود پر بھروسہ کرتے ہیں اسی لیے تنہا رہنا چاہتے ہیں اور ایک آزاد زندگی گزارنا چاہتے ہیں . یہ خود مختاری کے قائل ہوتے ہیں . یہ اچھے دوست اور اچھے پارٹنر ثابت ہوتےہیں . یہ افراد دوسروں کی بات کو سمجھتے ہیں اور دوسروں سے رہنمائی لینے میں عار محسوس نہیں کرتے .