Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عبد الرحیم محمد انور سندھی انتقال کرگئے

تبوک (طارق نور الہی)۔۔۔۔ تبوک میں مقیم عبدالرحیم محمد انور سندھی کا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا۔ مرحوم سعودی عرب میں پیدا ہوئے تھے۔ان کے آباؤ اجداد کا تعلق شکارپور پاکستان سے تھا ۔ پسمندگان میں والدین،بیوی اور 5 بچے چھوڑے ہیں۔وہ پاکبانوں کی خدمت کا عملی جذبہ رکھتے تھے۔اردو نیوز کے قارئین سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے ۔

شیئر: