Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دہلی پولیس کے اے ایس آئی کی خود کشی

نئی دہلی۔۔۔۔دہلی پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے سروس ریوالور سے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق اے ایس آئی رمیش جنوبی روہنی  تھانے میں تعینات تھے ۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس رجنیش گپتا نے بتایا کہ رمیش ڈیوٹی ختم کرنے کے بعدکمرے میں آرام کرنے چلے گئے تھے۔صبح کو سینے میں گولی لگی ہوئی مردہ حالت میں پائے گئے۔ واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

شیئر: