Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہاتھی نے مزدور کی دوڑ لگوادی

چنئی ..... تاملناڈو میں ایک پیاسے ہاتھی نے جو شراب پینے کا عادی ہوچکا تھا ایک مزدور کی دوڑ لگوادی۔ قریب ہی فارم میں اسے جھونپڑی میں شراب کی بدبو آگئی اور وہ دوڑتا ہوا اندر داخل ہوا۔ وہاں ایک کارکن موجود تھا جو ہاتھی کو دیکھتے ہی فرار ہوگیا۔ وہاں موجود راہگیروں نے اسکی فلم اتار لی اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی۔ ہاتھی اس بات سے بھی ناراض تھا کہ وہ ایک مکان میں گھس گیا تھا جس کا دروازہ انتہائی تنگ تھا۔ واپس نکلنے میں اسے بیحد دقت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

شیئر: