Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایرانی مظاہرین کی حمایت کرتے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی مظاہرین کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کو اندازہ ہوگیا ہے کہ کس طرح ان کے وسائل دہشت گردی پر خرچ کئے جارہے ہیں ۔ ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں انہوں نے کہا کہ امریکہ ایرانی انتظامیہ کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو نوٹ کر رہا ہے ۔
مزید پڑھیں: ایرانی مظاہرین دو سو مظاہرین کو گرفتار کرلیا
 دریں اثنائ ٹرمپ کی ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایرانی عوام امریکی حکام کی دوغلی پالیسیوں کو بخوبی سمجھتے ہیں ۔ امریکی حکام ایرانی عوام کو دھوکہ نہیں دے سکتے ۔
ایران مظاہرے، تازہ ترین، یہاں کلک کریں
 

شیئر: