Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سرمئی رنگ اور آپ کی شخصیت

سرمئی درمیانہ رنگ ہیں یہ پانی کا رنگ ہے جو مختلف خیالات کے بیچ کی چیز کو ظاہر کرتا ہے . اگر آپکو سرمئی رنگ پسند ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ ذمہ داری سے گھبراتے ہیں اور خود کو دنیا سے دور رکھنا چاہتے ہیں تاکہ آپ کے جذبات مجروح نہ ہو سکیں .  آپ کوئی بھی کام گروپ میں کرنے کو سخت ناپسند کرتے ہیں اور اکثر اوقات چیزوں کو خود کرنے کے بجائے محض دیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں.
 سرمئی رنگ کو ناپسند کرنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ ہلہ گلہ کرنے والے شخص ہیں آپ سب کے ساتھ  گھل مل کر رہتے ہیں .  ایسے لوگ اپنا مقصد حاصل کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں.
مزیر پڑھیں:نیلا رنگ اور آپ کی شخصیت
 

شیئر: