Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سبز رنگ کے شخصیت پر اثرات

سبز رنگ مستقل مزاجی ، ٹھہراؤ اور جمود کو ظاہر کرتا ہے .  اگر سبز رنگ آپ کا پسندیدہ رنگ ہے تو اسکا مطلب یہ ہے کہ آپ خود غرض اور دھونس جمانے والے ہیں  . زندگی میں مہنگی چیزیں جمع کرنا چاہتے ہیں . ہمیشہ اونچی چھلانگ لگاتے ہیں اور اپنی زندگی کامیابی سے گزارتے ہیں . لوگ آپ پر رشک کرتے ہیں . آپ مغرور اور جھگڑالو ہیں مگر رسک لینے سے ڈرتے ہیں . 
اگر آپ کو سبز رنگ ناپسند ہے تو اسکا مطلب یہ ہے کہ آپ کی انا کو ٹھیس پہنچی ہے اور آپ کو  محنت کا صلہ نا ملنے پر افسوس ہے اور یہی وجہ ہے کہ آپ بہت زیادہ تنقید کرتے ہیں  . کڑوے لہجے اور طنزیہ انداز میں بات کرتے ہیں اور ہٹ دھرم ہو گئے ہیں . 
 

شیئر: