Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اٹلی، برفانی تودہ گرنے سے جرمن ماں بیٹی ہلاک

 روم۔۔۔ اٹلی میں جرمن خاتون اور اسکی بیٹی برفانی تودے تلے دب کر ہلاک ہوگئیں۔شمالی سرحدی خطے ٹرینیٹنو آلٹو آڈیگ میں 100میٹر چوڑا برفانی تودہ گرنے سے ایک جرمن خاتون اور اسکی بیٹی ہلاک ہوگئیں ۔سانحے کے وقت دونوںدیگر7 افراد کے ہمراہ برف پر لطف اندوز ہونے کیلئے چہل قدمی کررہی تھیں۔

شیئر: