Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئرلینڈ ، خنجر سے حملوں میں ایک شخص ہلاک

آئرلینڈ۔۔۔ آئرلینڈ میں خنجر کے حملوں کے باعث ایک شخص ہلاک اور 2زخمی ہوگئے جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک مشتبہ18سال مصری نوجوان گرفتار کیا گیا ہے ۔اس نوجوان سے تفتیش کی جاری ہے۔ تاحال اس پر کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا ۔پولیس واقعہ کو دہشت گردی کے تناظرمیں بھی رکھ رہی ہے ۔

شیئر: