Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سبز چائے ، قدرت کا بہترین تحفہ

سبز چائے قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہے جو وزن کم کرنے کے ساتھ ساتھ حسن کی حفاظت کے لیے بھی بے حد موثر ہے .  اسکا روزانہ استعمال نہ صرف مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ جلد پر مفید اثرات بھی مرتب کرتا ہے . سبز چائے کے استعمال شدہ ٹی بیگز کو ٹھنڈا ہونے کے بعد چہرے کے دانوں پر لگائیں اور دس سے پندرہ منٹ  تک انتہائی آہستگی کے ساتھ مساج کریں  .اس سے نہ صرف دانے ختم ہونگے بلکہ انکے داغ بھی نہیں رہیں گے اور رنگت میں نکھار پیدا ہو گا .

شیئر:

متعلقہ خبریں