Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

باغی ٹو کے لئے ریلیز کی تاریخ

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف کی اگلی ایکشن فلم ' باغی ٹو' کو ریلیز کی تاریخ مل گئی ۔ یہ فلم 30 مارچ کونمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان ٹائیگر شروف نے اپنے سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر فلم کا نیا پوسٹر شیئر کرکے کیا جس پر ریلیز کی تاریخ درج ہے۔اس فلم میں اداکار ٹائیگر شروف اور اداکارہ دیشا پٹنی پہلی بار ایک ساتھ اداکاری کررہے ہیں۔اس فلم کیلئے ٹائیگر خصوصی مارشل آرٹ کی ٹریننگ لی ہے وہ اس فلم میں کئی خطرناک ایکشن سین کرتے دکھائی دیں گے۔ 'باغی ٹو' 2016 کی فلم' باغی' کاسیکوئل ہے۔
 

شیئر: