Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نجی کاروبار پر غیر ملکی کو 3سزائیں

 ریاض ....محکمہ پاسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ جو غیر ملکی نجی کاروبار کرتے ہوئے پائے جائیں گے انہیں جرمانے، قید اور بیدخلی کی سزا دی جائیگی۔ 50ہزارریال جرمانہ ہوگا۔ قید چھ ماہ تک کی ہوگی آخر میں ملک سے بیدخل کردیا جائیگا۔ جوازات نے یہ انتباہ ”غیر قانونی تارکین سے پاک وطن “ مہم کے ضمن میں جاری کیا ہے۔

شیئر: