Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عادل الجبیر نے شاہ اردن سے ملاقات کی

عمان.... سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے شاہ اردن عبداللہ الثانی سے دارالحکومت عمان میں ملاقات کی۔ وہ مسئلہ قدس کے متعلق عرب وزرائے خارجہ کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کیلئے عمان گئے ہوئے ہیں۔ ملاقات کے دوران عادل الجبیر نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدلعزیز اور ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے خیرسگالی کا پیغام پہنچایا۔ 

شیئر: