کویتی نغمہ خواں حادثہ میں جاںبحق
کویت .... سعودی شہریوں نے سوشل میڈیا پر معروف کویتی نغمہ خواں مشاری العرادہ کے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوجانے پر گہرے رنج و ملال کا اظہار کیا۔ " مشاری العرادہ" ہش ٹیگ جاری کردیاگیا۔ " امی فلسطین" اسی طرح " فرشی التراب" نغموں کو بڑی شدت سے یاد کیا جارہا ہے۔