Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرین میں پٹرول کی قیمت میں اضافہ

منامہ: بحرین میں پٹرول کی نرخ میں اضافہ ہوگیا۔ پٹرول 91جو اس سے پہلے 125فلس فی لیٹر فروخت ہوتا تھا ، اب 140فلس فی لیٹر فروخت ہوگا جبکہ پٹرول 95جو اس سے پہلے 160فلس فی لیٹر تھا ، اب 200فلس فی لیٹر فروخت ہوگا۔ قومی بورڈ برائے تیل وگیس نے نئے نرخ نامہ کی منظوری دیدی ہے۔ بورڈ نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں تبدیلی خلیجی ممالک کے علاوہ عالمی منڈی میں ہونے والی تبدیلیوں کے باعث ہے۔ 
بحرین کی مزید خبروں کے لئے کلک کریں
 

شیئر: