لکھنؤ - - - - - -سدھاتھ نگر میں گزشتہ شب میں یہاں ایک ہی کنبے کے4افراد کی دم گھٹنے سے موت ہوگئی۔ موصولہ اطلاع کے مطابق سخت سردی اور کہرے سے بچنے کے لیے ایک کنبے نے اپنے گھر کے دروازے اور کھڑیوں کو بند کرکے اندر آگ جلا رکھی تھی ، جب وہ لوگ گھری نیند میں تھے تو گھر میں اتنا دھواں بھر گیا اور چاروں افراد کی دم گھٹ کر موت ہوگئی۔