الجبیل کے قبرستان میں آتشزدگی جمعہ 12 جنوری 2018 3:00 الجبیل ... الجبیل کے قدیم قبرستان میںآگ لگ گئی۔ آگ گھاس پھوس میں لگی تھی ۔آگ پر قابو پا لیا گیا۔ اس موقع پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اس قبرستان میں 3برس پہلے بھی اسی طرح کی آگ لگی تھی۔ آتشزدگی کے اسباب دریافت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ الجبیل آگ قابو قبرستان شیئر: واپس اوپر جائیں