Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عبدالقدوس بزنجو نئے وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

کوئٹہ ....میر عبدالقدس بزنجو نئے وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب کرلئے گئے۔ ایوان میں 65ارکان میں سے 50غیر حاضر تھے لیکن اسکے باوجود انتخابی عمل مکمل کیا گیا۔ انکے انتخاب کا اعلان اسپیکر راحیلہ درانی نے کیا۔ نئے وزیراعلی عبدالقدوس کا تعلق بزنجو قبیلے سے ہے اور وہ یکم جنوری 1974کو ضلع آواران میں پیدا ہوئے۔

شیئر: