وزیراعلی بلوچستان کا انتخاب آج
کوئٹہ.... وزیراعلی بلوچستان کا انتخاب آج اسمبلی میں ہوگا۔ مسلم لیگ (ن) کے 6ارکان نے مسلم لیگ (ق) کے میر عبدالقدوس بزنجو کے حق میں ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ ثناءاللہ زہری نے اپنے خلاف تحریک التوا سے قبل ہی استعفیٰ دیدیا تھا۔