لاہور .... وزیراعظم بننے کا موقع ملا تو ٹرمپ سے ضرور ملاقات کرونگا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ امریکی صدر سے ملاقات کڑوی گولی ہوگی لیکن یہ گولی انہیں نگلنا ہوگی۔چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ افغان جنگ سے پاکستان کا کچھ لینا دینا نہیں تھا لیکن اب اسے قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔