ریاض .... معروف امریکی اداکارہ وینڈی ولیمز جلد ہی سعودی عرب میں اپنی نئی فلم کی عکس بندی کرے گی۔ اس میں امریکہ کی ایک فوٹوگرافر خاتون کی کہانی فلمائی گئی ہے جو امریکہ میں موجود اپنے شوہر کو چھوڑ کر فریم منتقل ہوگئی۔ نئی فلم کا نام "فرام ریاض" رکھا ہے۔