Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صعدہ میں مزید علاقوں پر یمنی فوج کا قبضہ

صعدہ...یمنی فوج نے ایران کے حمایت یافتہ حوثیو ں سے صعدہ کے مزید 3 علاقے چھین لئے۔ ایک فوجی کمانڈر بریگیڈیئر ذیاب القبلی نے واضح کیا کہ یمنی فوج نے العواضی ، السعرائ، البقع مارکیٹ اور علیب پہاڑ کے کچھ حصوں پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا۔ یمنی فوج نے مذکورہ ٹھکانوں پر اچانک حملہ کرکے ہوش اڑ دیئے۔ پیشرفت جاری ہے۔ دیگر حصے بھی حوثیوں سے آزاد کرالئے جائیں گے۔
 

شیئر: