Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بٹ کوئن کے ذریعے لین دین نہ کرنے کی ہدایت

ریاض ....ایوان شاہی کے مشیر اور سعودی سربرآوردہ علماءبورڈ کے رکن شیخ ڈاکٹر عبداللہ المطلق نے خبردار کیا ہے کہ فرزندان اسلام ” بٹ کوئن“ ڈیجیٹل کرنسی کے لین دین سے پرہیز کریں۔ اس کرنسی اور اس جیسی دیگر کرنسیوں میں لین دین بہت زیادہ خطرات کا حامل ہے۔ یاد رکھیں کہ دولت انمول نعمت ہے۔ اسلامی شریعت نے دولت کے ضیاع اور غلط طریقے سے دولت کمانے کو حرام قرار دیا ہے۔

شیئر: