Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مال روڈ جلسے میں دہشتگردی کا خطرہ

 لاہور .....  پنجاب حکومت کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ لاہور میں مال روڈ پر متحدہ اپوزیشن کے جلسے میں دہشتگردی کا خدشہ ہے۔ حکومت نے اپوزیشن کو جلسے کے شرکا ءکیلئے سیکیورٹی فراہم کرنے کی پیشکش کی لیکن منتظمین نے انکار کردیا۔ ترجمان نے کہا کہ اس اقدام سے جلسے میں دہشت گردی کا خطرہ ہے۔
 

شیئر: