Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماریا شرا پووا آسٹریلین اوپن کے تیسرے راونڈ میں

سڈنی:روسی ٹینس اسٹار ماریا شراپووا آسٹریلین اوپن ٹینس کے تیسرے راونڈ میں پہنچ گئیں، تائیوان کی سووائی نے بھی میدان مار لیا۔ آسٹریلین اوپن ٹینس میں عالمی ا سٹارز کی ہارجیت کا سلسلہ جاری ہے۔ماریا شرا پووا تیسرے راونڈ میں پہنچ گئیں۔روسی ٹینس کوئین نے لٹیویا کی اناستاسیا کو ہرایا۔ اسپین کی گاربائین مگاروزا کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انہیں تائیوان کی سووائی نے ا سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ مردوں میں آسٹریلیا کے ڈومنیک تھیم نے امریکی کھلاڑی ڈینس کڈلا کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ 

شیئر: