Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مئیزو کمپنی کے انیورسری فون کی تفصیلات لیک

مئیزو کمپنی کی جانب سے حال ہی میں مئیزو ایم 6 ایس اسمارٹ فون متعارف کروایا گیا ہے اور اب کمپنی کے انیورسری فون مئیزو 15 پلس کی تصاویر اور تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔فون میں تین جانب انتہائی کم بیزل دیے جائیں گے جبکہ اوپر کی جانب کیمرہ اور سنسر کے لیے قدرے زیادہ بیزل شامل ہوں گے۔ فون میں ممکنہ طور پر اسنیپ ڈریگن 845 پروسیسر دیا جائے گا۔ فون کی پشت پر ایک ای ڈی فلیش اور لیزر سنسر کے ساتھ ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ شامل ہوگا۔ فون کی قیمت 3599 یان ہوگی۔ فون سے متعلق دیگر تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں البتہ اس فون کو فروری میں معتارف کروایا جائے گا اور مارچ میں فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا۔
اسے بھی پڑھیں:نوکیا 10 میں 5 بیک کیمرے دیے جائیں گے

شیئر: