Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب چوتھے نمبر پر

ریاض .... خداداد صلاحیت کے مالک عرب ممالک میں سعودی عرب چوتھے نمبر پر آگیا۔ عالمی سطح پر مملکت کا نمبر 41واں ہوگیا۔ جی ٹی سی آئی نے 2018ءسے متعلق اعدادوشمار جاری کرکے ا پنی رپورٹ میں بتایا کہ خداداد صلاحیت کے مالک شہریوں کی بنیاد پر 119ممالک کا تقابلی مطالعہ کیا گیا۔ اس سے ظاہر ہوا کہ اب تک سوئٹزرلینڈ کا نمبر پوری دنیا میں پہلا ہے۔ سنگاپور دوسرے جبکہ امریکہ، ناروے، سویڈن، فن لینڈ، ڈنمارک، برطانیہ، ہالینڈ اور لکسمبرگ کا نمبر بالترتیب ہے۔
 

شیئر: