جدہ... برطانوی میگزین نے 2017 ءکے دوران ایشیا کے 50بہترین کھلاڑیوں میں 3سعودی کھلاڑیوں کو شامل کرلیا۔ فہد المولد، محمد السہلاوی اور نواف العابد کو ایشیا کے 50بہترین کھلاڑیو ںمیں شمار کیا گیا ہے۔ اب تک صرف 2سعودی کھلاڑی اس فہرست میں آرہے تھے۔ شامی کھلاڑی عمر السوما کو مذکورہ فہرست سے خارج کردیا گیاہے۔