Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مفید گھریلو ٹوٹکے

وہ افراد جنہیں لو بلڈ پریشر کی شکایت رہتی ہے  ان کے لیے باقاعدگی سے کھجور کھانا اس مسئلے کا بہترین حل ہے . اس کے علاوہ لال چقندر کھانے سے بھی  بلڈ پریشر کو کم ہونے سے روکا جا سکتا ہے . 
اگر گردے میں پتھری ہو تو ناریل کے پانی میں انگور کا  رس ڈال کر پیئیں . یہ گردے کی پتھری کا بہترین علاج ہے . 
ہائی کولیسٹرول لیول کم کرنے کے لیے باریک کٹے ہوئے پیا ز ، مکھن اور ایک چوتھائی کالی مرچ  کو مکس کر کے کھانا  مفید ثابت ہوتا ہے . 
موٹاپے کر کم کرنے کے لیے ناشتے اور رات کے کھانے کے بعد بند گوبھی کھانا  بے حد فائدہ مند ہے . 
ایک کیلے کو ایک کپ دہی میں ملا کر کھانے سے منہ کے چھالے ٹھیک ہو جاتے ہیں . 
لیموں کے چھلکوں کے پاؤڈر میں نمک ملا کر برش کرنے سے دانتوں کا پیلا پن اور میل کچیل دور ہو جاتا ہے اور دانت موتیوں کی طرح چمکنے لگتے ہیں . 
اسے بھی پڑھیں:گھریلو ٹوٹکے

شیئر: