Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندی میڈیم کا سیکوئل

بالی وڈ میں اپنی پہلی ہی فلم ' ہندی میڈیم ' سے شہرت حاصل کرنےوالی اداکارہ صبا قمر کی فلم کا سیکوئل بننے کی اطلاعات ہیں۔ بتایاگیاہے کہ ’ہندی میڈیم 2‘ کا اسکرپٹ آخری مراحل میں ہے۔فلم کے سیکوئل میں بھی صبا قمر،عرفان خان کےساتھ کام کریں گی۔گزشتہ برس ریلیز ہونے والی ہندی میڈیم کو فلم فیئرایوارڈ دیا گیا ہے ۔اس کے سیکوئل پر جلد کام شروع ہوگا۔
 

شیئر: