Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کریتی کی بہن نوپور بھی بالی وڈ میں

فلموں میں رشتہ داری کی بنا پر کام مل جانابالی وڈ کی ریت بن چکی ہے۔ ایسی ہی ایک اورمثال حال ہی میں سامنے آئی ہے۔ مشہور اداکارہ کریتی سینن کی بہن نوپور سینن بھی بالی وڈمیں قدم رکھنے کی تیاری کر رہی ہیں۔فلمساز مکیش چھابرا کی نئی فلم میں نوپور سینن کو کاسٹ کرلیاگیاہے۔وہ اداکار سشانت سنگھ کے ساتھ سینما اسکرین پر نظرآئیں گی۔سشانت سنگھ اپنی فلمی مصروفیات ختم ہونے کے بعد نوپور کے ساتھ نئی فلم پر کام شروع کرینگے۔
 
 

شیئر: