Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آسٹریلین اوپن ویمنز ڈبلز فرانس اور ہنگری کی جوڑی نے جیت لیا

میلبورن: فرانس کی کرسٹینا ملاڈینووچ اورہنگری کی ٹیمیا بابوس نے روسی جوڑی ایکٹارینا میکارووا اور ایلینا ویسنینا کو اسٹریٹ سیٹس میں6-4اور6-3سے شکست دے کر آسٹریلین اوپن کا ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا ۔ فاتح جوڑی پہلی مرتبہ کسی گرینڈ سلام ٹورنامنٹ میں مل کر کھیلی اور ٹائٹل حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔فائنل میچ ایک گھنٹہ21منٹ جاری رہا ۔ کامیابی کے بعد فرانسیسی کھلاڑی کا کہنا تھا یہ یہ ٹورنامنٹ ان کے لئے ہر لحاظ سے یادگار رہے گا۔

شیئر: