Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برڈ فلو کے 3 کیس ریکارڈ کئے گئے

ریاض.... وزار ت ماحولیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران برڈ فلو کے 3 کیس ریکارڈ کئے گئے ۔ سبق نیوز کے مطابق برڈ فلو H5N8 کے کیسسز دمام، ریاض اور الدرعیہ میں ریکارڈ کئے گئے ۔ واضح رہے جب سے برڈ فلو کے وائرس کا انکشاف ہوا ہے و زارت نے مملکت کے مختلف شہروں سے 4016 نمونے حاصل کئے جن میں سے 118میں وائرس پایا گیا ۔ اب تک 2796 پرندوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے ۔ 

شیئر: