Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چینی کا سکرب کیسے بنائیں ؟

چینی ایک بہترین ایکسفولیئیٹر ہے کیونکہ یہ پانی میں حل ہو جاتی ہے اور اسکا اسکرب جلد  پر رگڑ پیدا نہیں کرتا . چینی کا اسکرب بنانے کے لیے ایک کپ چینی لے کر اسے آدھا کپ ناریل کے تیل میں مکس کر لیں . چینی مکس کرنے کے لیے آپ تیل کو گرم بھی کر سکتے ہیں . اگر آپ  کھردرا اسکرب بنانا چاہتے ہیں  تو گرم کرنے کے بعد کچھ چینی مزید مکس کر لیں .  اب اس مکسچر میں 20 - 15 قطرے اپنی پسند کے کسی بھی تیل کے  شامل کر لیں . یہ اسکرب چہرے اور جسم پر ہفتے میں دو سے تین مرتبہ استعمال کریں . 
یہ بھی پڑھیں:انار رکھے جلد کو نرم و نازک اور تروتازہ

شیئر: