Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیخہ حصہ کی العین میں نماز جنازہ اور تدفین

العین: امارات کے صدر شیخ خلیفہ کی والدہ شیخہ حصہ کی نماز جنازہ اتوار کو ظہر کی نماز کے بعد العین کی مسجد المعترض میں ادا کی گئی اور تدفین العین کے القصید قبرستان میں ہوئی۔ نماز جنازہ میں دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم، ولی عہد ابوظبی شیخ محمد بن زاید، عجمان کے حکمران شیخ حمید بن راشد النعیمی، ام القوین کے حکمران شیخ سعود المعلا اور دیگر حکومتی عہدیداران ، وزراءاور مشائخ شریک تھے۔
امارات کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے کلک کریں
 

شیئر: