Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر، لیبیا کی خانہ جنگی کو ہوا دے رہا ہے، قزاف الدم

ابہا....سعودی عرب میں لیبیا کے سابق سفیر احمد قزاف الدم نے الزام لگایا ہے کہ قطر اور اسکے اتحادی ممالک لیبیا کی خانہ جنگی کو فنڈ فراہم کررہے ہیں اور لیبیا کے عوام کے مختلف طبقوں کے درمیان فتنے بھڑکا رہے ہیں۔ حال ہی میں لیبیا کے بعض عسکریت پسندو ںکو بھیجا جانے والا اسلحہ پکڑا گیا ہے۔ انہوں نے الوطن سے گفتگو میں یہ بھی دعویٰ کیاکہ قطری حکام نے عراق سے لیبیا جانے کیلئے داعشی جنگجوﺅں کو سہولتیں فراہم کیں۔
 

شیئر: