Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

8ماہ کی بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار

نئی دہلی۔۔۔۔دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی مالیوال نے 8ماہ کی بچی کے ساتھ زیادتی کے واقعہ پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بچی نہیں بلکہ خواتین کمیشن کے ساتھ زیادتی کے مترادف ہے۔شکوربستی علاقے میں 8ماہ کی بچی کے ساتھ اس کے چچیرے بھائی 28سالہ سورج نے زیادتی کی ۔سانحے کے بعد پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔بچی کو علاج کیلئے اسپتال میں داخل کرایاگیا۔انہوں نے مالیوال ٹویٹر کے اکاؤنٹ پرتحریرکیا کہ خواتین کمیشن کی صدر کٹورا لئے کھڑی ہے۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملزم کو پھانسی دی جائے ۔معاشرے سے برائی کے خاتمے اور خواتین و بچیوں سے زیادتی کی روک تھام کیلئے سخت قانون نافذ کئے جائیں۔

شیئر: